empty
 
 

فاریکس مارکیٹ اور سٹاک مارکیٹ (سٹاک اور سیکیورٹی مارکیٹ ) دو الگ الگ مارکیٹیں ہیں اور ان کا آپس میں کو ئی تعلق نہیں۔ان میں فرق یہ ہے کہ فاریکس ما رکیٹ میں کرنسی کی تجارت کی جاتی ہے اور سٹاک مارکیٹ میں سٹاک کا لین دین کیا جاتاہے۔سٹاک مارکیٹ کا عمومی وجود کرنسی مارکیٹ میں ہو تاہے اور بڑی سٹاک مارکیٹیں لندن ‘نیو یارک‘اور ٹو کیو میں مو جود ہیں۔


ایک اور فرق جو کہ فاریکس اور سٹاک مارکیٹ کے درمیان ہے وہ یہ کہ اس ذریعے یا میڈیم کا فرق ہے کہ جس میں تجارتی معاملات انجام پاتے ہیں۔سٹاک مارکیٹ میں تجارت کے لئے کم از کم سرمایہ جو درکار ہوتا ہے وہ 10$-100$ ہزار ڈالر تک درکار ہو تاہے۔سٹاک مارکیٹ میں فاریکس مارکیٹ کے نسبت تجارت نسبتا کم دورانیے میں انجام پاتی ہے۔ جہاں نفع کے وسیع امکانات ہو تے ہیں وہاں نقصان کا بھی احتمال بھی اتناہی ہو تا ہے۔بہت سے تاجر ایسے ہیں کہ جو فاریکس مارکیٹ سے سرمایہ اکھٹا کرنے کے بعد سٹاک کی طرف چلے جاتے ہیں۔


سٹاک مارکیٹ کی پرائمری اور ثانوی درجات میں تقسیم


پرائمری ملک معیشت میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔اس میں اس کی تیزی اور معیار کا خاصا عمل دخل ہو تا ہے۔یہاں پر ان سیکیورٹی پیپر کی تجارت بھی انجام پاتی ہے جو کہ پہلی دفعہ جاری کئے گئے ہوتے ہیں۔اصولا ان کے خریدار مالیاتی گروپ اور انفرادی حثیت میں بھی خریدار ہو تے ہیں۔اس سے سرمایہ کاروں کا رجحان جاننے میں بھی مدد ملتی ہے۔


ثانوی سٹاک مارکیٹ میں آف دی بورڈ مارکیٹ اور سٹا ک ایکسینج شامل ہیں۔یہاں پر جاری کردہ سیکیورٹی پیپر کی تاجروں کے مابین تجارت انجام پاتی ہے۔بر خلاف پرائمری کے اس مارکیٹ کے ملکی معیشت پر کو ئی خاص اثرات نہیں ہو تے ۔اس مارکیٹ میں بنیادی کردار سرمایہ کار ادا کرتے ہیں جو کہ کم قیمت پر سیکیورٹی خرید کر ذیاد ہ قیمت پر فروخت کرتے ہیں۔


قیمت سٹاک مارکیٹ میں کلیدی کردار کی حامل ہے۔اس کے تعین میں ماہرین‘جاری کنندہ‘مرکزی افراد‘ اور سرمایہ کا ر اثر انداز ہو تے ہیں۔سٹاک مارکیٹ میں قیمت کے تعین میں بھی سے عناصر کا ر فرما ہو تے ہیں ‘کاغدات کی نفع آوری‘سرمایہ کاروں کی جانب سے طلب‘ریونیو میں کم بیشی وغیرہ۔


سٹاک میں کام مختلف انداز میں انجام پا تاہے۔سٹاک خریدے جاتے ہیں تاکہ قیمتوں میں فرق کے باعث نفع حاصل کیا جا سکے یا ڈیویڈنڈ حاصل کیا جا سکے ۔ان تمام باتوں کے باوجود تجویز یہی کیا جاتاہے کہ یہ کا م شروع کرنے کے قبل مشاہدات ضرور کئے جائیں۔


آرٹیکل لسٹ کی جانب واپسی
اکاؤںٹ کھولئے
اکاؤںٹ کھولئے
ڈپازٹ کریں
ڈپازٹ کریں
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback